Categories: قومی

چین میں پھنسے ہندستانی جہاز رانوں کو بچانے کے لیے وزیر اعظم کو خط

چین میں پھنسے ہندستانی جہاز رانوں کو بچانے کے لیے وزیر اعظم کو خط

Letter to the Prime Minister to rescue Indian sailors stranded in China

کولکاتہ ، 31 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری نے چین کی مشرقی بندرگاہ پر چھ ماہ سے پھنسے ہوئے ہندستانی جہاز اورجہاز رانی کی جلد رہائی کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔

حکومت ہند کو ان جہاز رانوں کو جلد سے جلد سیاسی اور سفارتی سطح پر چین کے شکنجے سے آزاد کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا گیاہے۔

اپنے خط میں انہوں نے لکھا ہے کہ ایم بی ایناستاسیا اور ایم بی جگنند کارگو جہازوں میں سوار جہاز راں چھ ماہ سے چین کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے ہیں۔

ان بحری جہازوں پر آسٹریلیائی کوئلہ لدا ہوا ہے

ان بحری جہازوں پر آسٹریلیائی کوئلہ لدا ہوا ہے ۔ چین بحری جہازوں کو اجازت دے رہا ہے اور نہ ہی آزاد کر رہا ہے۔ ایسی صور ت حال میں ، بحری جہازوں کے ملاح بغیر کسی قصور کے چین کی اذیت کا شکار ہو رہے ہیں۔

انہیں کھانا اور دوائی بھی مہیا نہیں کی جارہی ہے۔اس صورت حال سے نجات دلانے کے لیے وزیر اعظم ہند نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر ان سے گزارش کی گئی ہے کہ انہیں جلد رہاکرانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔

چین میں پھنسے ہندستان جہاز رانوں کو بچانے کی سمت میں حکومت کیا کام کر رہی ہے ؟ یہ بڑا سوال ہے، تاہم ملی خبر کے مطابق چین میں پھنسے جہاز رانوں کو جلد رہا کرنے کی گزارش کی گئی ہے۔

Letter to the Prime Minister to rescue Indian sailors stranded in China

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago