Categories: قومی

ممتا بنرجی نے ناراض ٹی ایم سی لیڈرشوبھندو ادھیکاری سے بات کی

ممتا بنرجی نے ناراض ٹی ایم سی لیڈرشوبھندو ادھیکاری سے بات کی

کولکاتا ، 2 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

مغربی بنگال میں چیف منسٹر ممتا بنرجی سے ناراض ٹی ایم سی کے سابق رہنما شوبھندو ادھیکاری اور ممتا بنرجی کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کی امید ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وزیر اعلی ٰممتا بنرجی نے جمعہ کو ممتا کابینہ سے استعفیٰ دینے کے بعد اب شوبھندو ادھیکاری سے بات کی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ منگل کی شام کو ، وزیر اعلیٰ نے شوبھیندو کو ان کی والدہ کی صحت سے متعلق جاننے کے لیے فون کیا۔ شوبھیندو کی والدہ علیل ہیں۔

وزیراعلیٰ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ممتا نے شوبھیندو ادھیکاری کو یقین دلایا ہے کہ انہیں پارٹی میں مناسب احترام دیا جائے گا۔ ممتا نے شوبھیندو کو یہ بھی بتایا ہے کہ اگر کوئی ناراضگی یا شکایت ہے تو ، باہمی گفتگو سے دور ہوجائے گی۔

تاہم ، شوبھندو ادھیکاری نے انہیں کیاجواب دیا اس کی کچھ تفصیلات واضح طور پر معلوم نہیں ہیں۔ لیکن ذرائع نے بتایا کہ شوبھیندو نے بھی مثبت رویہ کے ساتھ وزیر اعلیٰ سے بات کی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago