Categories: قومی

آسٹریلیا اور بھارت کے فوجی سربراہوں نے دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

آسٹریلیائی فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رک  بھارت کے دو روزہ دورے پر

جنرل رک بر کو وزارت دفاع پہنچنے پر ساؤتھ بلاک میں گارڈ آف آنر دیا گیا

آسٹریلیائی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رک بور بدھ کو ہندوستان کے دو روزہ دورے پردہلی پہنچے۔ انہوں نے آج ساؤتھ بلاک میں بھارتی فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نروانے سے ملاقات کی۔ اس دوران نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت دفاع پہنچنے پر جنرل رک بور کو ساؤتھ بلاک میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

آسٹریلیائی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رک بور نے نئی دہلی پہنچنے پر قومی جنگی یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔ وزارت دفاع پہنچنے پر انہیں ساؤتھ بلاک میں گارڈ آف آنر دیا گیا۔ دو روزہ دورے پر بھارت پہنچنے والے آسٹریلیائی جنرل  نے ساؤتھ بلاک میں بھارتی آرمی چیف جنرل ایم ایم ناراوانے سے ملاقات کی۔ جنرل نروانے نے آسٹریلوی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رک بور کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس کے بعد دونوں  فوجی سربراہوں نے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک نے جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago