Urdu News

وزارت آیوش اور مویشی پروری محکمہ کے درمیان مویشیوں کے علاج میں معیاری دواؤں میں نئے فارمولوں پر ریسرچ کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط ہوئے

Ministry of AYUSH

 نئی دہلی،7 اپریل 2021/ ادویاتی جڑی بوٹیوں کے ذریعہ سے مویشیوں کے  علاج   کے لئے معیاری دواؤں کے نئے فارمولے پر ریسرچ پر آج وزارت آیوش کے نیشنل میڈیسنل پلانٹ بورڈ (این ایم  پی بی)  ا ور مویشی پروری  محکمے کے درمیان ایک مفاہمت نامے (ایم او یو) پر  دستخط  کئے گئے۔ اس پہل میں   تربیت کے ذریعہ   متعلقہ علاقوں میں  صلاحیت پیدا کرنا،  ایک مستقل  بنیاد پر   ہربل مویشی  میڈیسنل دواؤں کے لئے پائیدار  ممکنات کی کھوج کرنا اور ادویاتی پودوں کی کھیتی، تحفظ سمیت  خدمات مہیا کرنا شامل ہے۔ مفاہمت نامے پر  این این پی بی کے    چیف  کارگذار  افسر ڈاکٹر  جے ایل ایم شاستری   اور مویشی پروری   اور ڈیری محکمے سے جوائنٹ سکریٹری جناب   اپنمیو بسو کے دستخط    آیوش وزارت کے سکریٹری    وید راجیش کوٹیچہ   اور  محکمہ مویشی پروری کے سکریٹری     جناب اتل چتروید   اور دونوں  تنظیموں کے  دیگر سینئر حکام شریک ہوئے۔

آیوش وزارت ، مویشی پروری محکمے کو   آیوش ہربل  مویشی   علاج تعلیم  پروگراموں کے لئے  نصاب کو  فروغ دینے میں  مدد کرے گی۔ ساتھ ہی  مویشیوں کے علاج میں  استعمال ہونے والے ممکنہ   دواؤں پودوں کی نسلوں کی پہنچان کرنے ،  اچھی زراعتی مشقوں  اور اعلی ترین معیارات   پر بہتر   اکٹھا    کرنے والی مشقوں کو   اپنانے میں بھی  دونوں ملکر کام کریں گے۔ آیوش /ہربل مویشی    میڈیسنل  دواؤں کی تیار کرنے، ہنر مندی کے فروغ  اور  صلاحیت کی تعمیر کے لئے  گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسس کو فروغ ،   ادویاتی پودوں کے لئے شجرکاری  اورنرسری کے فروغ کے لئے    مالی تعاون ، سہولیات اور ادویاتی اسٹینڈرڈ کے   معیارات کو   آسان بنانا بھی   اس سمجھوتہ کا اہم پہلو ہے۔  اسکیم کے دائرے کے مطابق   ریسرچ اور   تربیت مراکز   قائم کرنے میں تعاون کرنا بھی شامل ہے۔

 مویشی پروری محکمہ آیورویدک دواؤں سےمتعلق  ضروری   خواہش مندی اور  فزیبلیٹیی کے لئے   ماہرین   تکنیکی رائے کے لئے   وزارت آیوش  کی مدد کرے گا ۔   محکمہ  ڈیری کسانوں  اور زرعی –کسانوں کے درمیان ہربل  مویشی علاج کے استعمال اور  ادویواتی جڑی بوٹیوں کی   کھیتی کے بارے میں  این ڈی ڈی بی کے   تعاون سے  بیداری پیدا کرے گا۔ مویشیوںعلاج میں آیوروید اور اس کے علاج  سےمتعلق اور نصاب کو فروغ دے گا   ۔ ترجیح کی بنیاد پر  مویشیوں اور مرغی پروری کی فہرست کی   پہچان کرے گا۔  ریسرچ سرگرمیوں   یا مویشی  آیوروید  اور متعلقہ    اسکیموں کے    درخواست کے سلسلہ میں   مالی اہمیت کی    بیماریوں،  ادویاتی پودوں کی کھیتی اور تحفظ   اور متعلقہ سرگرمیوں کے لئے  کسانوں کی حمایت،   تحقیقی اداروں  (مویشی میڈیکل کالج اور آئی سی اے آر)  ریسرچ   ادارے ) کے لئے    سائنسی اور تکنیکی     تعاون کے مواقعوں کی پہنچان    کرنا بھی  اس میں شامل ہوگا۔نئی دہلی،7 اپریل 2021/ ادویاتی جڑی بوٹیوں کے ذریعہ سے مویشیوں کے  علاج   کے لئے معیاری دواؤں کے نئے فارمولے پر ریسرچ پر آج وزارت آیوش کے نیشنل میڈیسنل پلانٹ بورڈ (این ایم  پی بی)  ا ور مویشی پروری  محکمے کے درمیان ایک مفاہمت نامے (ایم او یو) پر  دستخط  کئے گئے۔ اس پہل میں   تربیت کے ذریعہ   متعلقہ علاقوں میں  صلاحیت پیدا کرنا،  ایک مستقل  بنیاد پر   ہربل مویشی  میڈیسنل دواؤں کے لئے پائیدار  ممکنات کی کھوج کرنا اور ادویاتی پودوں کی کھیتی، تحفظ سمیت  خدمات مہیا کرنا شامل ہے۔ مفاہمت نامے پر  این این پی بی کے    چیف  کارگذار  افسر ڈاکٹر  جے ایل ایم شاستری   اور مویشی پروری   اور ڈیری محکمے سے جوائنٹ سکریٹری جناب   اپنمیو بسو کے دستخط    آیوش وزارت کے سکریٹری    وید راجیش کوٹیچہ   اور  محکمہ مویشی پروری کے سکریٹری     جناب اتل چتروید   اور دونوں  تنظیموں کے  دیگر سینئر حکام شریک ہوئے۔

آیوش وزارت ، مویشی پروری محکمے کو   آیوش ہربل  مویشی   علاج تعلیم  پروگراموں کے لئے  نصاب کو  فروغ دینے میں  مدد کرے گی۔ ساتھ ہی  مویشیوں کے علاج میں  استعمال ہونے والے ممکنہ   دواؤں پودوں کی نسلوں کی پہنچان کرنے ،  اچھی زراعتی مشقوں  اور اعلی ترین معیارات   پر بہتر   اکٹھا    کرنے والی مشقوں کو   اپنانے میں بھی  دونوں ملکر کام کریں گے۔ آیوش /ہربل مویشی    میڈیسنل  دواؤں کی تیار کرنے، ہنر مندی کے فروغ  اور  صلاحیت کی تعمیر کے لئے  گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسس کو فروغ ،   ادویاتی پودوں کے لئے شجرکاری  اورنرسری کے فروغ کے لئے    مالی تعاون ، سہولیات اور ادویاتی اسٹینڈرڈ کے   معیارات کو   آسان بنانا بھی   اس سمجھوتہ کا اہم پہلو ہے۔  اسکیم کے دائرے کے مطابق   ریسرچ اور   تربیت مراکز   قائم کرنے میں تعاون کرنا بھی شامل ہے۔

 مویشی پروری محکمہ آیورویدک دواؤں سےمتعلق  ضروری   خواہش مندی اور  فزیبلیٹیی کے لئے   ماہرین   تکنیکی رائے کے لئے   وزارت آیوش  کی مدد کرے گا ۔   محکمہ  ڈیری کسانوں  اور زرعی –کسانوں کے درمیان ہربل  مویشی علاج کے استعمال اور  ادویواتی جڑی بوٹیوں کی   کھیتی کے بارے میں  این ڈی ڈی بی کے   تعاون سے  بیداری پیدا کرے گا۔ مویشیوںعلاج میں آیوروید اور اس کے علاج  سےمتعلق اور نصاب کو فروغ دے گا   ۔ ترجیح کی بنیاد پر  مویشیوں اور مرغی پروری کی فہرست کی   پہچان کرے گا۔  ریسرچ سرگرمیوں   یا مویشی  آیوروید  اور متعلقہ    اسکیموں کے    درخواست کے سلسلہ میں   مالی اہمیت کی    بیماریوں،  ادویاتی پودوں کی کھیتی اور تحفظ   اور متعلقہ سرگرمیوں کے لئے  کسانوں کی حمایت،   تحقیقی اداروں  (مویشی میڈیکل کالج اور آئی سی اے آر)  ریسرچ   ادارے ) کے لئے    سائنسی اور تکنیکی     تعاون کے مواقعوں کی پہنچان    کرنا بھی  اس میں شامل ہوگا۔

Recommended