Categories: قومی

دلی میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے ہونے والی آلودگی کو کم کرنے میں مدد کا ایک قدم

.ایئر کوالٹی کمیشن نے دلی کے 13 ٹول پلازاؤں میں آر ایف آئی ڈی سسٹم سخت سے نافذ کئے جانے کی اپیل کی

.آر ایف آئی ڈی ٹیگ کے بغیر یا ٹیگ میں ناکافی رقم کے بغیر کمرشیل گاڑیوں کو یکم جنوری سے داخلے کی اجازت ن ہیں دی جائے گی

.دلی میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے ہونے والی آلودگی کو کم کرنے میں مدد کا ایک قدم

vehicular pollution from vehicles

نئی دہلی،  29  دسمبر 2020،           ریڈیو فریکوئنسی آئڈینٹی  فکیشن  (آر ایف آئی ڈی) سسٹم دلی میں داخل ہونے والی کمرشیل گاڑیوں سے ہونے والی آلودگی پر قابو پانے کے لئے  دلی میں 13 ٹول  پلازاؤں پر  قائم کیا گیا تھا۔ اس 13 ٹو پلازاؤں سے  قومی راجدھانی خطہ دلی میں داخل ہونے والی تقریباً 70 فیصد کمرشیل گاڑیاں گزرتی ہیں۔

قومی راجدھانی خطہ دلی اور  اس سے متصل  علاقوں کے لئے  ہوا کی کوالٹی. کے بندوبست کے  کمیشن   کو بتایا گیا تھا. کہ  دلی کے 13 ٹول پلازاؤں میں  14 اگست 2020 سے . آر ایف آئی ڈی  پوری طرح نافذ نہیں کیا جارہا ہے. اور ایسے آر ایف آئی ڈی ٹیگ کے بغیر. یا ٹیگ میں ناکافی رقم والی کمرشیل گاڑیوں کو چھوٹ دی جارہی ہے۔

دلی میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے ہونے والی آلودگی کو کم کرنے میں مدد کا ایک قدم.

دلی میں آلودگی کی صورتحال پر غور کرتے ہوئے اور اس حقیقت  کو ملحوظ رکھتے ہوئے. کہ آلودگی پھیلانے میں کمرشیل گاڑیوں کا اہم رول ہوتا ہے. ساؤتھ دلی میونسپل کارپوریشن (ایس ڈی ایم سی) نے  یکم جنوری 2021 سے. 13 ٹول پلازاؤں پر  آر ایف آئی ڈی پر عمل کو یقینی بنانے. اور  بغیر آر ایف آئی ڈی ٹیگ یا ٹیگ میں ناکافی رقم والی  گاڑیوں کے داخلے کی اجازت نہ دینے کی ہدایت  جاری کی ہے۔

ایس ڈی ایم سی نے  دلی میں داخل ہونے والی کمرشیل گاڑیوں کے ڈرائیوروں کی پریشانی کو کم کرنے . کےلئے خاطر خواہ تشہیر   اور پیشگی اطلاع کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔

vehicular pollution from vehicles

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago