Categories: ویڈیوز

ڈاکٹر ہرش وردھن نے ملک کے پہلے نیمونیا کی روک تھام کے ٹیکہ کا افتتا ح کیا

First Pneumococcal Conjugate Vaccine

مرکزی وزیرصحت  و خاندانی فلاح  و بہبود  ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج  ملک کے پہلے نمونیا کی روک تھام  کے ٹیکہ پینو موکوکل کانجو گیٹ ویکسین ( پی سی وی ) کا افتتاح کیا۔  پینوموسل نامی یہ ٹیکہ سیرم انسٹی ٹیو ٹ آف انڈیا  پرائیویٹ لمیٹیڈ ( ایس آئی آئی پی ایل ). نے اپنے بل اینڈ ملینڈا  گیٹس فاؤنڈیشن جیسے شراکت داروں کے تعاون سے تیا رکیا ہے.

سیرم  انسٹی ٹیو ٹ  کے زریعہ تیار کردہ ٹیکے.

ایس آئی آئی پی ایل کے زریعہ بڑی تعداد میں عالمی سطح پر ٹیکہ کی خوراک تیار کرنے. اور ہندوستان کی معیشت میں  اس کے تعاون کا ذکر کرتے  ہوئے ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ سیرم  انسٹی ٹیو ٹ  کے زریعہ تیار کردہ ٹیکے 170 ممالک میں استعمال کیے جاتے ہیں. اور دنیا کے ہر تیسرے بچے کو اس کا تیار کیا ہوا ٹیکہ لگایا جاتا ہے ۔ انہوں نے شرکا کو یاد دلایا کہ اب ایس آئی آئی پی ایل نے کووڈ – 19 جیسی وبا کے دوران لاک ڈاؤن میں وزیر اعظم  جناب نریندر مودی کے ویژن آتم  نربھر بھارت  کوتعبیر آشنا کرتے ہوئے. نہ صرف ملک  میں نمونیا کے خاتمے کا پہلا ٹیکہ تیار کر لیا. بلکہ حکومت ہند سے اس کا لائسنس بھی حاصل کر لیا ۔

نمونیا کے خاتمہ  کا ٹیکہ پینو موکوکل کانجو گیٹ ویکسین.

ہندوستا ن کی ضروریات کے مطابق ٹیکہ تیار  کرنے کے تعلق سے.  ایس آئی آئی پی ایل کی حصولیابی  کی تفصیل دیتے ہوئے ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا. کہ  سیرم  انسٹی ٹیوٹ  کا تیار کردہ یہ نمونیا کے خاتمہ  کا ٹیکہ پینو موکوکل کانجو گیٹ ویکسین ( پی سی وی )  بازار میں اپنے برانڈ نام ” پینو موسل کے نام سے مناسب قیمت پر  محض  ایک خوراک ( وائل یا پہلے سے بھری ہوئی سرینج) کی شکل میں دستیاب ہو گی. اور  کثیر خوراک( وائل ) کی شکل میں بھی یہ دستیاب ہوگا ۔ اس کے 5 عدد کلینیکل تجربہ بھی ہو چکے ہیں.اور  اسے ہندوستان اور افریقہ جیسے  بڑی آبادی والے ملکوں کے لئے مفید پایا گیا ہے .

First Pneumococcal Conjugate Vaccine

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago