Urdu News

ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ جناب نیفیو ریو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ جناب @Neiphiu_Rio  نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

Recommended