نئی دہلی، 08 نومبر (انڈیا نیرٹیو)
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی کی رہائش گاہ پر جا کر انہیں ان کے یوم پیدائش کی مبارکباد دی اور ان کی اچھی صحت کی خواہش کی۔ اس موقع پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور بی جے پی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
سینئر لیڈر کے ساتھ ملاقات کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا، ”اڈوانی جی کی رہائش گاہ پر گیا اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ہندوستان کی ترقی میں ان کا تعاون ناقابل فراموش ہے۔ ان کی بصیرت اور ذہانت کی وجہ سے پورے ہندوستان میں ان کا احترام کیا جاتا ہے۔ بی جے پی کی تعمیر وترقی میں ان کا کردار بے مثال ہے۔ میں اس کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لئے دعاگو ہوں“۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…