Urdu News

این ٹی پی سی اونچاہار نے آکسیجن پلانٹ رائے بریلی کی ضلع انتظامیہ کےسپرد کیا

این ٹی پی سی

 نئی دہلی،  29   مئی 2021،   بجلی کی وزارت کے تحت ایک مہارتن سی پی ایس یو ،  این ٹی پی سی نے کووڈ کے خلاف جنگ میں مدد کرنے کی اپنی کوششیں جاری رکھی ہیں۔ اس سلسلے میں این ٹی پی سی  اونچاہار  کے ذریعہ ایک آکسیجن پلانٹ قائم کیا گیا ہے۔یہ پلانٹ رائے بریلی ، یو پی کی ضلع انتظامیہ کے سپرد کیا  گیا ہے۔ اس پلانٹ کو صحیح طریقے سے چلانے کے لئے این ٹی پی سی نے پلانٹ لگانے والوں کو ضروری اکوپمنٹ اور وسائل فراہم کرائے ہیں۔ اس آکسیجن پلانٹ کے لگائے جانے سے ضرورت مند لوگوں کو فوری طور پر آکسیجن دستیاب ہوگی۔

اس سے قبل این ٹی پی سی نے اونچاہار کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کو 10 آکسیجن سلنڈر سپلائی کئے تھے۔ مشکل وقت میں این ٹی پی سی اونچاہار کی اس پہل سے امید کی ایک کرن پیدا ہوئی ہے کہ گاؤں کے لوگ بھی بہتر صحت سہولتیں  حاصل کر سکتے ہیں ۔ نئی دہلی،  29   مئی 2021،   بجلی کی وزارت کے تحت ایک مہارتن سی پی ایس یو ،  این ٹی پی سی نے کووڈ کے خلاف جنگ میں مدد کرنے کی اپنی کوششیں جاری رکھی ہیں۔ اس سلسلے میں این ٹی پی سی  اونچاہار  کے ذریعہ ایک آکسیجن پلانٹ قائم کیا گیا ہے۔یہ پلانٹ رائے بریلی ، یو پی کی ضلع انتظامیہ کے سپرد کیا  گیا ہے۔ اس پلانٹ کو صحیح طریقے سے چلانے کے لئے این ٹی پی سی نے پلانٹ لگانے والوں کو ضروری اکوپمنٹ اور وسائل فراہم کرائے ہیں۔ اس آکسیجن پلانٹ کے لگائے جانے سے ضرورت مند لوگوں کو فوری طور پر آکسیجن دستیاب ہوگی۔

اس سے قبل این ٹی پی سی نے اونچاہار کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کو 10 آکسیجن سلنڈر سپلائی کئے تھے۔ مشکل وقت میں این ٹی پی سی اونچاہار کی اس پہل سے امید کی ایک کرن پیدا ہوئی ہے کہ گاؤں کے لوگ بھی بہتر صحت سہولتیں  حاصل کر سکتے ہیں ۔ 

Recommended