Urdu News

کپواڑہ میں دہشت گردوں کا ساتھی گرفتار، اسلحہ اور ساڑھے تین لاکھ روپیہ ضبط

کپواڑہ میں دہشت گردوں کا ساتھی گرفتار، اسلحہ اور ساڑھے تین لاکھ روپیہ ضبط

کپواڑہ میں دہشت گردوں کا ساتھی گرفتار، اسلحہ اور ساڑھے تین لاکھ روپیہ ضبط

سری نگر،30 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

پولیس نے پیر کے روز شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے درگمولہ میں جیش محمد کے دہشت گردوں کے ایک ساتھی کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے ہندوستھان سماچار کو بتایا کہ پولیس نے ایک ناکے سے جیش محمد کے دہشت گردوں کے ایک ساتھی کو 01 چینی دستی بم اور ساڑھے 3 لاکھ روپے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

پولیس افسر کا مزید کہنا ہے کہ وہ اسلحہ کی خریداری کے لیے پیسے سمیت سوپور سے آیا تھا۔پولیس نے اس کے خلاف کیس درج کیا ہے۔ جب کہ مزید پوچھ تاچھ شروع کی گئی ہے۔گرفتار شخص کی شناخت ساحل مشتاق ولد مشتاق احمد ڈار ساکن باباگنڈ ہندواڑہ کے نام سے کی گئی ہے۔

واضح ہوکہ کپواڑہ میں پاکستان کی کھس پیٹھ جاری ہے۔ سرچ آپریشن کے ذریعے آئے دن اس طرح کے خلاصے ہوتے رہتے ہیں تاہم ہندستان فوج کی بھی کڑی نظر ہے تاکہ کوئی پاکستانی کھس پیٹھ باڈر پار سے ہندستانی میں نہ کھس آئے، چوں کہ وادی میں برف باری شروع ہے اور برف باری کی وجہ سے متعدد شاہراہ بند ہے اس دوران پاکستان کی طرف سے اس طرح کی کوشش یقیناً شرمناک ہے۔

Recommended