Urdu News

یوم افواج پر صدر نے فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی

یوم افواج پر صدر نے فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی

یوم افواج پر صدر نے فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی

On Armed Forces Day, the President congratulated the soldiers and their families

نئی دہلی ، 15 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

صدر رام ناتھ کووند نے جمعہ کے روز یوم افواج کے موقع پر تمام فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔صدر کووند نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا

یوم افواج کے موقع پر ، ہندستانی فوج کے بہادر مردوں اور خواتین کو مبارکباد۔ہم ان بہادروں کو یادکرتے ہیں جنہوں نے قوم کی خدمت میں عظیم قربانی دی۔ ہندستان بہادر اور پرعزم فوجیوں ، سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کا ہمیشہ شکر گزار رہے گا۔ جئے ہند!

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہر سال 15 جنوری کو آرمی ڈے فیلڈ مارشل کے ایم کریپاکے ہندستانی فوج کے اعلیٰ کمانڈر کا عہدہ سنبھانے کے موقع پر منایا جاتا ہے۔

انہوں نے 15 جنوری 1949 کو برطانوی برطانوی اعلیٰ کمانڈر جنرل رائے بوچر سے عہدہ حاصل کیا تھا۔اسی مناسب سے ہر برس آرمی ڈے منایا جاتا ہے۔

اس آرمی ڈے سے ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ نئی نسل قوم کے بہادر اور جواں مردی سے واقف ہوتی ہے۔ اس اہم دن پر ہندستانی محافظ کے لیے نیک خواہشات

Recommended