Urdu News

لاک ڈاؤن کے دوران مال بردار ریل گاڑیوں کا نقل و حمل

Operation of Freight Trains during Lockdown

نئی دہلی 05 فروری 2021:دستیاب معلومات کے مطابق ، لاک ڈاؤن اور کووڈ 19 کے دوران چلائی جانے والی سامان بردار ریل گاڑیوں / پارسل لی جانے والی ٹرینوں / مال بردار کیریروں کی تعداد حسب ذیل رہی:

وقت کی مدت

سامان سے بھری ہوئی ٹرینوں کی تعداد

پارسل ٹرینوں کی کل تعداد (دودھ کے ٹینکس / وی پی یو / وی پی ایچ پارسل ریکس)

لاک ڈاؤن کے دوران

(25.03.2020 سے 31.05.2020 تک )

53585

3826

25.03.2020 سے 27.01.2021 تک

318142

8899

لاک ڈاؤن کے دوران یعنی 25.03.2020 سے 31.05.2020 تک کوئی  خصوصی کسان ٹرین نہیں چلائی گئی۔ بہر حال 7 اگست  2020  سے 29 جنوری 2021 تک مختلف راستوں پر 181  خصوصی کسان ٹرینیں چلائی گئیں۔

یہ معلومات  ریلوے،  صنعت و تجارت، امور صارفین اور فوڈ اینڈ پبلک ڈسٹری بیوشن کے وزیر جناب  پیوش گوئل نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

Recommended