Categories: قومی

جموں و کشمیر کے لوگ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہیں: انوراگ ٹھاکر

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 12 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جموں کشمیر کی انسداد دہشت گردی مہم میں پونچھ کے 4 فوجیوں سمیت ایک جے سی اوہلاکت پر وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ جو لوگ خوف و ہراس پھیلاتے ہیں وہ وادی میں امن و سکون کو پسند نہیں کرتے۔ چنانچہ بزدلانہ حملے کیے گئے اور اس میں عام شہری بھی مارے گئے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد گزشتہ دو سالوں میں کشمیر میں ترقی اور امن کی بحالی کو پسند نہیں کر رہے ہیں۔ جموں وکشمیر نے برسوں سے دہشت گردی دیکھی ہے اور لوگ اب اس سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں۔ جموں و کشمیر کے عوام دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ مل کر جموں و کشمیر کو آگے لے جانا چاہتے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بتادیں کہ جموں و کشمیر کے پونچھ کے سورن کوٹ میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک مقابلے کے دوران، ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) سمیت پانچ جوان پیر کو شہید ہوئے۔ اس علاقے میں تین دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی اطلاعات تھیں۔ اس کے بعد یہ مقابلہ شروع ہوا۔ انکاؤنٹر ابھی جاری ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago