Urdu News

کئی شہروں میں پٹرول ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ

کئی شہروں میں پٹرول ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ

کئی شہروں میں پٹرول ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت گھریلو مارکیٹ میں مستحکم رہی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 44 ویں روز بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ دہلی میں اتوار کو پٹرول کی قیمت 81.06 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر فروخت ہورہا ہے۔

دوسرے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق، ممبئی، چنئی اور کولکاتہ کے دوسرے میٹروز میں پٹرول کی قیمت بالترتیب 87.74 روپے ، 84.14روپے ، 82.59 روپے فی لیٹر ہے۔ وہیں، ڈیزل بھی بالترتیب 76.86 روپے، 75.95 روپے اور 73.99 روپے فی لیٹر ہے۔

دوسرے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسی طرح ملک کے دیگر بڑے شہروں میں پٹرول کی قیمت بالترتیب نوئیڈا میں 81.58 روپے، رانچی میں 80.73 روپے، لکھنو¿ میں 81.48 روپے اور پٹنہ میں 83.73 روپے فی لیٹر ہے۔ وہیں، ڈیزل بھی بالترتیب نوئیڈا میں 71.00 روپے، رانچی میں 74.58 روپے، لکھنو¿ میں 70.91 روپے اور پٹنہ میں 76.10 روپے فی لیٹر مل رہا ہے۔Petrol Prices

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میںمسلسل استحکام جاری

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں نرمی کی وجہ سے گھریلو مارکیٹ میں دیوالی پر بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت مستحکم رہی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتے کے روز مسلسل 43 ویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

چار میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق ملک کی چار میٹروپولیٹن دہلی، ممبئی، چنئی اور کولکاتہ میں پٹرول کی قیمت بالترتیب 81.06 روپے، 87.74 روپے، 84.14 روپے اور 82.59 روپے فی لیٹر ہے۔ وہیںڈیزل بھی بالترتیب 70.46 روپے، 76.86 روپے، 75.95 روپے اور 73.99 روپے فی لیٹر ہے۔

دوسرے بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسی طرح ملک کے دیگر بڑے شہروں میں پٹرول کی قیمت بالترتیب نوئیڈا میں 81.58 روپے، رانچی میں 80.73 روپے، لکھنو¿ میں 81.48 روپے اور پٹنہ میں 83.73 روپے فی لیٹر ہے۔ ڈیزل بھی بالترتیب نوئیڈا میں 71.00 روپے، رانچی میں 74.58 روپے، لکھنو¿ میں 70.91 روپے اور پٹنہ میں 76.10 روپے فی لیٹر مل رہا ہے۔

Recommended