Urdu News

بنگلورو میٹرو کے مرحلے-2 کا افتتاح

بنگلورو میٹرو کے مرحلے-2 کا افتتاح

ہاؤسنگ اور شہری املکتور کے  وزیر مم  (آزادانہ چارج)  جناب ہردیپ سنگھ پوری، کیمیکل اور فرٹیلائز کے مرکزی وزیر جناب  سدانند گوڑا  اور کرناٹک کے   معزز وزیر اعلی  جناب بی ایس یدی یورپا نے  آج یلاچیناہلی  سے سلک انسٹی ٹیوٹ میٹر اسٹیشنوں تک ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر   نما میٹرو کے مرحلے -2 کے تحت 6 کلو میٹر طویل  جنوبی  توسیع لائن  کا آغاز کیا۔   میٹرو توسیع لائن اور ایف او بی  کا افتتاح آج شہر میں تیز آمدورفت  اور  اسمارٹ موبلٹی کے    متبادلوں کو  اہل بنانے کے لئے  بنگلورو مشن  2022 کے   اہداف کی سمت میں  ایک قدم ہے۔

ہاؤسنگ اور شہری املکتور کے  وزیر مم

بنگلورو میٹرو ریل پروجیکٹ مرحلہ 2 کے تحت   74 کلو میٹر طویل  روٹ پر 62 اسٹیشن آتے ہیں  اور اس میں  چاروں سمتوں میں  کل  34 کلو میٹر  میں مرحلہ 1 کی   بینگنی اورہری   دونوں لائنوں کی   توسیع اور دو نئی لائنیں شامل ہیں۔ ان دو لائنوں میں 21 کلو میٹر لمبا گوتی گیرے –نیگاپرا وروٹ  اور 19 کلو میٹر لمبا  روڈ بومڑا سینٹرا شامل ہیں۔ اس پروجیکٹ میں 3695 کروڑ روپے   کی لاگت سے  پورا کیا جارہا ہے۔  فی الحال  یراچلی ہلی میٹر اسٹیشن  سے آگے 5 نئے اسٹیشن شامل ہیں، جن کے نام ہیں- کونن کنٹے کراس، دودوکلا سینڈ  ، وزار ہلی  ، تھالا گٹاپورا  اور سلک  انسٹی ٹیوٹ۔   توسیع میں  موجودہ چلنے والی  24.2 کلو میٹر  طویل ہری (شمال جنوبی  )لائن کے  جنوبی کنارے پر  6 کلو میٹر  ایلی ویٹیڈ شامل ہیں۔

سگلنلگ اور ٹیلی مواصلات کے لئے مختلف شکلوں

اس توسیع کے ساتھ  این ایس  کوریڈور   30.2 کلو میٹر طویل  ہوجائے گا۔   ایلیوٹیڈ حصے میں   213  اسپین  (پل) شامل ہیں۔    اس کامیں سپر اسٹرکچر کے لئے   1032 پائل ، 223 پیئرس اور 1998   سیگمنٹ و  اسٹیشنوں  میں 65 گریڈر  شامل ہیں۔  اس میں 2109655  کم کنکریٹ  اور 20500 میٹرک ٹن  اسٹیل   استعمال کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ آف آرٹ  ایکوپمنٹ کے علاوہ  بجلی سے جڑے کاموں، سگلنلگ اور ٹیلی مواصلات کے لئے مختلف شکلوں کے   765 کلو میٹر   کیبل اور تار  بچھائے گئے ہیں۔   میٹروکی کچھ   خصوصیات اس طرح ہیں

Recommended