Urdu News

وزیراعظم زائڈوس بائیوٹیک پارک میں کورونا ویکسین کامشاہدہ کرنے احمد آبادپہنچے

وزیراعظم زائڈوس بائیوٹیک پارک میں کورونا ویکسین کامشاہدہ کرنے احمد آبادپہنچے

وزیراعظم زائڈوس بائیوٹیک پارک میں کورونا ویکسین کامشاہدہ کرنے احمد آبادپہنچے

احمد آباد ، 28 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

PM arrives in Ahmedabad to observe corona vaccine at Zydos B

ایک طرف ، ہندستان میں ’ بھارت بائیوٹیک کوروناویکسین ‘کی آزمائش شروع ہوگئی ہے ، دوسری طرف ، زائڈس فارما کی کورونا ویکسین ’ زائکووی-ڈی ‘ویکسین کے آخری مرحلے کے ٹرائلز بھی جاری ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی ہفتے کی صبح احمد آباد ہوائی اڈے سے زائڈوس بائیوٹیک پہنچے جہاں وہ کمپنی کے تیار کردہ ٹرائل ویکسین کا معائنہ کریں گے۔

وزیر اعظم مودی یہاں ڈیڑھ گھنٹے قیام کریں گے۔ اس کے بعد وہ پونے کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ سیرم انسٹی ٹیوٹ جائیں گے اور بعد میں حیدرآباد کے لیے روانہ ہوں گے۔

PM arrives in Ahmedabad to observe corona vaccine at Zydos B

زیڈس بائیوٹیک احمد آباد میں کورونا ویکسین تیار کرے گی جس کے لیے زائڈوس بایوٹیک سسٹم کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ یہاں وزیراعظم ویکسین کے ٹرائل کا مشاہدہ کریں گے اور ویکسین کے سائنس دانوں سے بات چیت کریں گے۔

زائڈوس بائیوٹیک احمد آباد میں ’ زائکوئی-ڈی ‘ویکسین پر کام کر رہی ہے۔ وزیر اعظم مودی خود اس ویکسین کی تیاریاں دیکھنے احمد آباد آئے ہیں۔

Recommended