Urdu News

وزیراعظم نے مادھو پور میلے کو بھارت کے ثقافتی تنوع اور فعالیت کا منفرد جشن قراردیا

وزیراعظم جناب نریندر مودی

 

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نےمن کی بات کے ایک کلپ   کو شیئر کیا ہے  اس میں انہوں نے  مادھو پور میلے کو بھارت کے ثقافتی تنوع اور فعالیت کے ایک منفرد جشن  کے طور پر تشریح کی ہے۔

 وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ :

’’ اب جب سے مادھو پور میلہ  شروع ہوگیا ہے ، میں اپنی بات   جو ساجھا کرنا چاہتا ہوں ، جو میں نے پچھلے مہینے  اپنی من کی بات  کے دوران     بھارت کے ثقافتی تنوع  اور فعالیت کے اس منفرد جشن کے بارے میں  کہی تھی۔‘‘

وزیراعظم نے  گجرات کے ٹورزم کا بھی ایک ٹوئیٹ شیئر کیا ہے  جس میں  میلے کے موضوع اور خوش کے جذبے پر زور دیا گیا ہے۔

 

**********

Recommended