Urdu News

وزیراعظم نے،سابق مرکزی وزیر جناب چمن لال گپتا کے انتقال پرملال پر تعزیت کی ہے

سابق مرکزی جناب چمن لال گپتا

 نئی دہلی 18مئی 2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، سابق مرکزی جناب چمن لال گپتا جی کے انتقال پر ملال پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ جناب چمن لال گپتا جی کو بے شمار کمیونٹی خدمات کی کاوشوں کے لئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ ایک  پرعزم قانون ساز تھے اورانہوں نے پورے جموں و کشمیر میں بی جے پی کو استحکام بخشا۔ ان کے انتقال پرملال سے میں بہت دکھی ہوں۔اس رنج وغم کی گھڑی میں میری دعائیں ان کے خاندان او ر حامیوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی’’۔نئی دہلی 18مئی 2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، سابق مرکزی جناب چمن لال گپتا جی کے انتقال پر ملال پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ جناب چمن لال گپتا جی کو بے شمار کمیونٹی خدمات کی کاوشوں کے لئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ ایک  پرعزم قانون ساز تھے اورانہوں نے پورے جموں و کشمیر میں بی جے پی کو استحکام بخشا۔ ان کے انتقال پرملال سے میں بہت دکھی ہوں۔اس رنج وغم کی گھڑی میں میری دعائیں ان کے خاندان او ر حامیوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی’’۔

Recommended