Urdu News

وزیراعظم نے گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا

گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی  کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا: ’’گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی جی علمی اورشائستہ  شخصیت تھے۔ ان کی زندگی بے لوث خدمت کا مظہر تھی۔  انھوں نے ایک دردمند اور ہم آہنگ معاشرے کی تشکیل کے لئے  کام کیا۔ ان کی وفات سے بہت غمزدہ ہوں۔  ان کے اہل خانہ اور  مداحوں کے ساتھ میری دلی تعزیت۔‘وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی  کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا: ’’گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی جی علمی اورشائستہ  شخصیت تھے۔ ان کی زندگی بے لوث خدمت کا مظہر تھی۔  انھوں نے ایک دردمند اور ہم آہنگ معاشرے کی تشکیل کے لئے  کام کیا۔ ان کی وفات سے بہت غمزدہ ہوں۔  ان کے اہل خانہ اور  مداحوں کے ساتھ میری دلی تعزیت۔‘

Recommended