Urdu News

وزیر اعظم نے رکن پارلیمنٹ رگھوناتھ موہپاترا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

رکن پارلیمنٹ رگھوناتھ موہپاترا

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رکن پارلیمنٹ جناب رگھوناتھ موہپاترا جی کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’رکن پارلیمنٹ جناب رگھوناتھ موہپاترا جی کی رحلت پر ازحد غمگین ہوں۔ انہوں نے آرٹ، فن تعمیر اور ثقافت کی دنیا میں غیر معمولی تعاون پیش کیا۔ روایتی دستکاری  کو مقبول عام بنانے میں ان کے ذریعہ پیش کیے گئے تعاون کے لئے انہیں یاد کیا جائے گا۔ میرے افکار ان کے کنبے اور ان کے مداحین کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی ‘وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رکن پارلیمنٹ جناب رگھوناتھ موہپاترا جی کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’رکن پارلیمنٹ جناب رگھوناتھ موہپاترا جی کی رحلت پر ازحد غمگین ہوں۔ انہوں نے آرٹ، فن تعمیر اور ثقافت کی دنیا میں غیر معمولی تعاون پیش کیا۔ روایتی دستکاری  کو مقبول عام بنانے میں ان کے ذریعہ پیش کیے گئے تعاون کے لئے انہیں یاد کیا جائے گا۔ میرے افکار ان کے کنبے اور ان کے مداحین کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی ‘

Recommended