نئی دہلی
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رتناگری ضلع میں ایک کارخانہ میں ہوئے دھماکہ کے سبب جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ’’رتناگری ضلع میں ایک کارخانہ میں دھماکہ کے سبب ہوئے جانی نقصان سے غم زدہ ہوں۔ غم زدہ کنبوں کے تئیں میری تعزیت۔ دعا ہے کہ زخمی افراد جلد صحت یاب ہوں۔‘‘
نئی دہلی، 20 /مارچ 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رتناگری ضلع میں ایک کارخانہ میں ہوئے دھماکہ کے سبب جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ’’رتناگری ضلع میں ایک کارخانہ میں دھماکہ کے سبب ہوئے جانی نقصان سے غم زدہ ہوں۔ غم زدہ کنبوں کے تئیں میری تعزیت۔ دعا ہے کہ زخمی افراد جلد صحت یاب ہوں۔‘‘