Urdu News

وزیر اعظم نے مکر سنکرانتی ، ماگھ بیہو اور پونگل کی ملک کے باشندوں کو مبارک باد دی

وزیر اعظم نے مکر سنکرانتی ، ماگھ بیہو اور پونگل کی ملک کے باشندوں کو مبارک باد دی

وزیر اعظم نے مکر سنکرانتی ، ماگھ بیہو اور پونگل کی ملک کے باشندوں کو مبارک باد دی

PM congratulates Makar Sankranti, Magh Bihu and Pongal

نئی دہلی ، 14 جنوری (انڈیا نیرٹیو )

وزیر اعظم نریندر مودی نے مکر سنکرانتی ، ماگھ بیہو اور پونگل پر اہل وطن کو مبارک باد پیش کی ہے۔ جمعرات کے روز انہوں نے ٹویٹ کیا کہ مکر سنکرانتی پراہل وطن کو بہت ساری مبارک باد۔

میری خواہش ہے کہ اترائن سوریادیو ہر ایک کی زندگی میں نئی توانائی اور نیا جوش پیدا کریں گے۔ اس کے ساتھ ، انہوں نے تامل زبان میں پونگل کی نیک خواہشات بھی پیش کی۔

انہوں نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ پونگل پر تامل ناڈو کی بہن اور بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ تہوار تامل ثقافت کی عکاسی کرتا ہے۔

صحت مند زندگی اور کامیابی سے بھرپور یہ تہوار ہر ایک کو فطرت کے ساتھ ہم آہنگی رکھنے کی ترغیب دیتا ہے اور لوگوں کے لیے ہمدردی اور محبت میں اضافہ کرتا ہے۔

واضح رہے کہ جمعرات کے روز ملک کی متعدد ریاستوں میں مکر سنکرانتی ، ماگ بیہو ، پونگل ، اترائن منایا جارہا ہے۔

Recommended