آیوشمان بھارت اسکیم سے 4 کروڑ سے زیادہ کا مفت علاج ہوا
ڈریم سٹی پروجیکٹ کے ساتھ سورت دنیا میں ڈائمنڈ ٹریڈنگ ہب کے طور پر ابھرے گا
سورت/نئی دہلی، 29 ستمبر (انڈیا نیرٹیو)
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو سورت میں ریموٹ بٹن دبا کر 3400 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔
اس موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گجرات کا شہر سورت عوامی شرکت اور یکجہتی کی بہترین مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں پورے ہندوستان کے لوگ رہتے ہیں، یہ صحیح معنوں میں ایک چھوٹا ہندوستان ہے۔
انہوں نے کہا کہ گجرات میں جاری نوراتری تقریبات کے دوران انفراسٹرکچر، کھیلوں اور روحانی مقامات کا سنگ بنیاد رکھنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے کہا، ”شہر سورت ”جن بھاگیداری“ اور یکجہتی کی ایک بہترین مثال ہے۔
سورت میں پورے ہندوستان کے لوگ رہتے ہیں، یہ ایک چھوٹا سا ہندوستان ہے۔ سورت کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ ایک ایسا شہر ہے جو محنت کا احترام کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ شہر زندگی میں ترقی کی امنگوں کو پورا کرتا ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…