Urdu News

بی ایس ایف کے عملے کو اس کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد

بی ایس ایف کے عملے کو اس کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد

وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سرحدی محافظ دستے (بی ایس ایف) کے یوم تاسیس کے موقع پر دستے کے اہلکاروں اور ان کے کنبوں کو مبارکباد دی وزیراعظم نے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ’’بی ایس ایف کے سبھی اہلکاروں اور ان کے کنبوں کو فورس کے یوم تاسیس کے خصوصی موقع پر بہت بہت مبارکباد۔ بی ایس ایف نےخود کو ایک طاقتور فورس کے طور پر شناخت دلائی ہے اور قوم کی سلامتی میں اپنی عہد بستگی کو پختگی سے ثابت کیا ہے نیز قدرتی BSF's Raising Day آفات کے دوران شہریوں کی مدد بھی کی ہے۔ ہندوستان کو بی ایس ایف پر فخر ہے‘‘۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

مسٹر شاہ نے اپنے پیغام میں کہا ’’بی ایس ایف نے اپنی شجاعت اور مثالی زندگی میں فرائض انجام دیئے ہیں۔ آج بی ایس ایف کے 56 ویں یوم تاسیس کے موقع پر فورس کے سبھی بہادر جوانوں کو. ان کی قومی خدمات اور خود کو وقف کرنے کے لئے میں انہیں سلام کرتا ہوں۔ ہندوستان کو اپنے سرحدی محافظ دستے پر فخر ہے‘‘۔
بی ایس ایف ہندوستان کا ایک اہم نیم فوجی دستہ ہے۔ یکم دسمبر 1965 میں اس کا قیام عمل میں آیا تھا۔ اس کی ذمہ داری امن کے وقت کے دوران ہندوستان کی بین الاقوامی سرحدوں کی نگرانی. اور سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر. بی ایس ایف کے عملے اور ان کے کنبوں کو اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’تمام تر @ بی ایس ایف _انڈیا  عملے. اور ان کے کنبوں کو ان کے یوم تاسیس کے خصوصی موقع پر میری نیک خواہشات .  بی ایس ایف نے ایک بہادر فورس کے طور پر امتیاز حاصل کیا ہے۔ ملک کے تحفظ کے تئیں ان کی عہد بندگی غیر متزلزل ہے. اور یہ فورس قدرتی آفات کی صورت میں شہریوں کو بھی مدد فراہم کرتی ہے۔ بھارت کو بی ایس ایف کے وجود پر فخر ہے۔‘‘ BSF's Raising Day

Recommended