نئی دہلی، 14 اپریل 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بوہاگ بِہو کے موقع عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے کہا ’’بوہاگ بِہو کے مبارک موقع پر آسام کے لوگوں کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میں سبھی کی صحت اور خوشی کے لئے پرارتھنا کرتا ہوں۔ آسام خوشحالی کی نئی بلندیوں کو چھوئے‘‘۔
) وزیر اعظم نریندر مودی نے بوہاگ بیہو، ویشو، پوتھانڈو اور اڑیہ نئے سال کے موقع پر اہالیان وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مسٹر مودی نے بدھ کے روز سلسلہ وار ٹویٹس کے ذریعہ کہا کہ "بوہاگ بیہو کے موقع پر آسام کے عوام کے لئے میری نیک خواہشات۔ میں ہر فرد کی صحت اور خوش حالی کا متمنی ہوں۔ آسام کو استحکام کی نئی جہتیں حاصل ہوں"۔
ویشو کے تہوار کے موقع پر پوری دنیا میں موجود کیرالہ کے لوگوں اور ملیالی باشندوں کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ “کیرالہ کے عوام کو میری مبارکباد، اس تہوار کے موقع پر میں پوری دنیا میں موجود ملیالی لوگوں کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ نیا سال آپ سب کے لئے صحت اور خوشی لائے"۔
توتھانڈو تہوار کے موقع پر تمل عوام کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "تمل ثقافت کی عظمت قائم رہے۔ اس خوشگوار اور مبارک تہوار کے موقع پر میں دعا کرتا ہوں کہ نیا سال ہر ایک کی زندگی کو صحت، خوشی اور خوشحالی سے بھر پور بنائے"۔
انہوں نے اڈیسہ کے لوگوں کو بھی اڑیہ نئے سال اور پنا سنکرانتی کے موقع پر نیک خواہشات پیش کی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بوہاگ بیہو، ویشو، پوتھانڈو اور اڑیہ نئے سال کے موقع پر اہالیان وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مسٹر مودی نے بدھ کے روز سلسلہ وار ٹویٹس کے ذریعہ کہا کہ "بوہاگ بیہو کے موقع پر آسام کے عوام کے لئے میری نیک خواہشات۔ میں ہر فرد کی صحت اور خوش حالی کا متمنی ہوں۔ آسام کو استحکام کی نئی جہتیں حاصل ہوں"۔
ویشو کے تہوار کے موقع پر پوری دنیا میں موجود کیرالہ کے لوگوں اور ملیالی باشندوں کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ “کیرالہ کے عوام کو میری مبارکباد، اس تہوار کے موقع پر میں پوری دنیا میں موجود ملیالی لوگوں کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ نیا سال آپ سب کے لئے صحت اور خوشی لائے"۔
توتھانڈو تہوار کے موقع پر تمل عوام کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "تمل ثقافت کی عظمت قائم رہے۔ اس خوشگوار اور مبارک تہوار کے موقع پر میں دعا کرتا ہوں کہ نیا سال ہر ایک کی زندگی کو صحت، خوشی اور خوشحالی سے بھر پور بنائے"۔
انہوں نے اڈیسہ کے لوگوں کو بھی اڑیہ نئے سال اور پنا سنکرانتی کے موقع پر نیک خواہشات پیش کی