Urdu News

بہار کے عوام کو بہار دوس پر وزیراعظم کی مبارک باد

PM greets people of Bihar on Bihar Diwas

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بہار دوس کے موقع پربہار کے عوام کو مبارک با د دی ہے۔

اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ بہار دوس کی ریاست کے سبھی لوگوں کو ڈھیروں نیک خواہشات۔ قابل فخر ماضی اور شاندار ثقافت کے لئے خصوصی شناخت رکھنے والی یہ ریاست ترقی کے نئے منازل طے کرتی رہی ہے۔’’

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے” بہار دیوس “ کی قبل شام آج ملک و ریاست کے باشندوں کو مبارک باد ونیک خواہشات پیش کی ہیں۔ مسٹر کما رنے امید ظاہر کی ہے کہ بہار مسلسل ترقی ، خوشحالی کی شاہراہ پر آگے بڑھتا رہے گا۔ بہار کے لوگ آپسی اتحاد ، بھائی چارہ ، سماجی و مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھیں گے ۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ ”ہم سب مل کر بہار کو ترقی کی نئی اونچائیوں پر پہنچائیںگے اور بہار کی شان بڑھائیں گے ۔“
 
Recommended