Urdu News

وزیر اعظم نے ہیرتھ کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

PM greets people on Herath

نئی دہلی، 10 مارچ 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیرتھ کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’ہیرتھ مبارک! میں دعا کرتا ہوں کہ اس مبارک موقع پر  لوگوں کی زندگیوں میں خوشی اور مسرت میں اضافہ ہو۔ خدا کرے کہ آنے والے وقت میں سبھی کی تمنائیں و آرزوئیں پوری ہوں۔‘‘

________

Recommended