Urdu News

گردابی طوفان بوریوی کے سبب پیدا شدہ حالات کے بارے میں وزیر اعظم نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ بات چیت کی

گردابی طوفان بوریوی کے سبب پیدا شدہ حالات کے بارے میں وزیر اعظم نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ بات چیت کی

Cyclone Burevi

گردابی طوفان بوریوی کے سبب ریاست کے کچھ حصوں میں پیدا شدہ حالات کے بارے میں. وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پینا رائی وجین کے ساتھ بات چیت کی۔

کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پینا رائی

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ. ’’گردابی طوفان بوریوی کے سبب ریاست میں پیدا شدہ موجودہ صورت حال کے بارے میں. کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پینا رائی وجین جی کے ساتھ بات چیت کی۔ کیرالہ کی مدد کے لئے مرکز کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ متاثرہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے تحفظ اور خیریت کے لئے دعاگو ہوں۔‘‘

گردابی طوفان بوریوی کے سبب پیدا شدہ حالات کے بارے میں . وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ بات چیت کی

گردابی طوفان بوریوی کے سبب ریاست کے کچھ حصوں میں پیدا شدہ حالات کے بارے میں. وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ جناب ایڈپاڈی کے پلانی سوامی کے ساتھ بات چیت کی۔

پلانی سوامی جی

کے پلانی سوامی جی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ گردابی طوفان بوریوی کے سبب ریاست کے کچھ حصوں میں پیدا شدہ موجودہ حالات کے بارے میں ہم نے تبادلہ خیال کیا۔ مرکز تمل ناڈو کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ متاثرہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی خیریت اور تحفظ کے لئے دعاگو ہوں۔‘ اور کیرالا کے وزیراعلیٰ پی وجین سے بات کرکے گردابی طوفان بریوی کے پیش نظر حالات کی معلومات لی اور انھیں مرکز کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
جناب ایڈپاڈی کے پلانی سوامی جی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ گردابی طوفان بوریوی کے سبب ریاست کے کچھ حصوں میں پیدا شدہ موجودہ حالات کے بارے میں ہم نے تبادلہ خیال کیا۔ مرکز تمل ناڈو کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔

Cyclone Burevi

Recommended