Categories: قومی
وزیر اعظم نے اۤئی سی اۤر اۤئی ایس اے ٹی کی 50ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز کیا
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: justify;">وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پتن چیرو، حیدرآباد میں انٹرنیشنل کراپ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ فار سیمی ایرڈ ٹراپکس (اۤئی سی اۤر اۤئی ایس اے ٹی) کیمپس کا دورہ کیا اور ۤئی سی اۤر اۤئی ایس اے ٹی کی 50 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز کیا۔ وزیر اعظم نے پودوں کے تحفظ پر اۤئی سی اۤر اۤئی ایس اے ٹی کی اۤب وہوا کی تبدیلی کی تحقیقاتی سہولت اور ۤئی سی اۤر اۤئی ایس اے ٹی کی ریپڈ جنریشن ایڈوانسمنٹ سہولت کا بھی افتتاح کیا۔ یہ دونوں سہولیات ایشیا اور ذیلی صحرائی  افریقہ کے چھوٹے کسانوں کے لیے وقف ہیں۔ وزیر اعظم نے آئی سی اۤر اۤئی ایس اے ٹی کے خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ لوگو کی نقاب کشائی بھی کی اور اس موقع پر جاری کردہ ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء بھی کیا۔ اس موقع پر گورنر تلنگانہ شریمتی تملائی سندراراجن، مرکزی وزراء جناب نریندر سنگھ تومر اور جناب جی کشن ریڈی موجود تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے بسنت پنچمی کے مبارک موقع کا خاص ذکر کیا اور اۤئی سی اۤر اۤئی ایس اے ٹی کو 50 سال کی مبارکباد دی۔ ملک اور اۤئی سی اۤر اۤئی ایس اے ٹی دونوں کے لیے، اۤئندہ کے 25 سالوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے نئے اہداف اور ان کے لیے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیر اعظم نے ہندوستان سمیت دنیا کے بڑے حصے میں زراعت کی مدد کرنے میں اۤئی سی اۤر اۤئی ایس اے ٹی کے تعاون کی تعریف کی۔ انہوں نے پانی اور مٹی کے انتظام، فصلوں کی اقسام میں بہتری، آن فارم تنوع اور مویشیوں کے انضمام میں ان کے تعاون کو سراہا۔ انہوں نے کسانوں کو ان کی منڈیوں کے ساتھ مربوط کرنے اور آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں دالوں اور چنے مٹر کی پیداوار کو فروغ دینے میں ان کے جامع نقطہ نظر کی بھی تعریف کی۔ جناب مودی نے کہا ’’آپ کی تحقیق اور ٹیکنالوجی نے زراعت کو آسان اور پائیدار بنانے میں مدد کی ہے‘‘۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر وہ لوگ ہیں جن کے پاس بہت کم وسائل ہیں اور جو ترقی کی آخری منزل پر ہیں ۔ اسی لیے، وزیر اعظم نے دنیا سے ہندوستان کی درخواست کو دہرایا کہ وہ موسمیاتی تبدیلیوں پر خصوصی توجہ دے۔ انہوں نے لائف سٹائل فار انوائرمنٹ کے بارے اورپی<span dir="LTR" lang="EN-US" style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">3<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> - سیارہ حامی لوگوں کی نقل و حرکت اور 2070 تک ہندوستان کا خالص صفر ہدف کے بارےمیں بات کی۔ انہوں نے مزیدکہا ’’ سیارہ حامی لوگ ایک تحریک ہیں جو ہر کمیونٹی، ہر فرد کو موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے آب و ہوا کی ذمہ داری سے منسلک کرتی ہے۔ یہ صرف الفاظ تک محدود نہیں ہے، بلکہ حکومت ہند کے اقدامات سے بھی ظاہر ہوتا ہے‘‘۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago