Categories: قومی

وزیراعظم نریندر مودی نے سونیا گاندھی کو دی یوم پیدائش کی مبارک باد

وزیراعظم نریندر مودی نے سونیا گاندھی کو دی یوم پیدائش کی مبارک باد

نئی دہلی،09دسمبر(انڈیا نیرٹیو)

کانگریس صدر سونیا گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی سمیت تمام رہنماؤں نے انہیں یوم پیدائش کی مبارکباد دی اور ان کی لمبی عمر ہونے کی دعا کی۔

Birthday greetings to Smt. Sonia Gandhi Ji. May God bless her with a long and healthy life.

— Narendra Modi (@narendramodi) December 9, 2020

بدھ کو وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ سونیا گاندھی کو یوم پیدائش کی مبار ک باد  پیش کی اور کہا کہ ایشور انہیں لمبی عمر اور صحت مند زندگی دے۔

آج محترمہ سونیا گاندھی کی سالگرہ ہے

واضح رہے کہ سونیا گاندھی آج74سال کی ہوگئی ہیں۔ وہ سب سے طویل وقت تک کانگریس کی صدر رہی ہیں۔ گزشتہ لوک سبھا الیکشن میں شکست کی ذمہ داری لینے کے بعد راہل گاندھی نے کانگریس صدر کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

اس کے بعد سونیا گاندھی کانگریس کی کارگزار صدر کے طور پر کام کررہی ہیں۔ آج ہی کے دن1946میں ان کی پیدائش ہوئی تھی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago