وزیراعظم نریندر مودی نے بھگت سنگھ کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا
نئی دہلی، 28 ستمبر (انڈیا نیرٹیو)
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو شہید بھگت سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کیا۔ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، " عظیم حریت پسند شہید بھگت سنگھ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ویر بھگت سنگھ ہر ہندوستانی کے دل میں رہتا ہے۔ ان کی دلیرانہ قربانی نے بے شمار لوگوں میں حب الوطنی کی چنگاری بھڑکائی۔ میں ان کے یوم پیدائش پر ان کو سلام کرتا ہوں اور ان کے عظیم نظریات کو یاد کرتا ہوں۔ "
आजादी के महान सेनानी शहीद भगत सिंह को उनकी जन्म-जयंती पर विनम्र श्रद्धांजलि।
The brave Bhagat Singh lives in the heart of every Indian. His courageous sacrifice ignited the spark of patriotism among countless people. I bow to him on his Jayanti and recall his noble ideals. pic.twitter.com/oN1tWvCg5u
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2021