Urdu News

وزیراعظم نے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کی برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے

وزیراعظم جناب نریندر مودی

 

 
 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم  آنجہانی راجیو گاندھی کی برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ہمارے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ، ان کی برسی پر خراج عقیدت۔‘‘

Recommended