وزیراعظم نے س جناب مرارجی بھائی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جناب مرارجی بھائی دیسائی کوخراج عقیدت پیش کیاہے اور بھارت کی جدوجہد آزادی میں اُن کے گراں قدرتعاون کے لئے اور ایک غیرمعمولی منتظم کے طورپر انھیں یاد کیاہے ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ہمارے سابق وزیراعظم جناب مرارجی بھائی دیسائی کو خراج عقیدت ۔ انھیں بھارت کی جدوجہد آزادی میں ان کے گراں قدر تعاون کے لئے اور ایک غیرمعمولی منتظم کے طورپر یاد کیاجاتاہے ۔ ایمرجنسی کے خلاف مزاحمت میں ان کا کردار اوراس کے بعد کے دورمیں ملک کی راہ کے تعین میں ان کا کرداربھی مثالی ہے ۔
**********