Urdu News

وزیراعظم نے خواتین کے د ن کے موقع پر خواتین صنعت کار وں سے مصنوعات خریدیں

PM Purchases Products from Women entrepreneurs on Women’s Day

نئی دہلی،  08 مارچ2021: آج خواتین کے دن کے موقع پر ، وزیراعظم جناب نریندرمودی  نے مختلف خواتین کے  ذاتی مدد گروپوں  اور صنعت کاروں سے مصنوعات کی خریداری کی ۔یہ خواتین صنعت کاروں اور  آتم نربھر بھارت پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش ہے۔

آتم نربھر بھارت کے لئے ہندوستان کی جدوجہد میں خواتین کے  کردار کے بارے میں  بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ’’ خواتین  آتم بربھر ہونے کے لئے ہندوستان کی جدوجہد میں سرکردہ کردار ادا کررہی ہیں۔ خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر  ہمیں خواتین کے مابین صنعت  کاری کی حوصلہ افزائی کرنے کا عہد کرنا چاہئے۔

آج میں نے  چند  مصنوعات خریدیں  ، جو  خواتین کی صنعت ، تخلیق کاری اور ہندوستانی ثقافت کے مظہر ہیں۔

تمل ناڈو کے ٹوڈا قبیلے کے کاریگروں کے ذریعہ  ایمبرائڈری کی شال کی خریداری  کے بعد  انہوں  نے کہا ’’وہ دستکارہاتھوں کے ذریعہ کڑھائی کی گئی  شال  بہت شاندار لگ رہی ہے،جسے تمل ناڈو کے ٹوڈا قبیلے کے دستکاروں نے تیار کیا ہے ۔

میں نے اسی طرح کی ایک شال خریدی ہے۔ اس مصنوعات کی مارکیٹنگ  ٹرائبس انڈیا  کرتی ہے۔# ناری شکتی 

Recommended