وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مجاہد آزاد منگل پانڈے کو اُن کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘عظیم منگل پانڈے شجاعت وبہادری اور عزم کے علمبردار ہیں۔ انہوں نے ہماری تاریخ کے انتہائی حساس دور میں جذبہ حب الوطنی کے شعلے کو ہوا دی اور بیشمار افراد کو ترغیب دی۔ انہیں، اُن کی سالگرہ پر یاد کر رہا ہوں۔ میں نے اس سال کے اوائل میں میرٹھ میں ان کے مجسمہ پر خراج عقیدت پیش کی تھی۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔