Urdu News

وزیر اعظم نریندر مودی 2 مارچ کو میری ٹائم انڈیا سمٹ2021 کا افتتاح کریں گے

PM to inaugurate Maritime India Summit 2021 on 2nd March

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی 2 مارچ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’ میری ٹائم انڈیا سمٹ2021‘کا افتتاح کریں گے۔

میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کے بارے میں:

بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کی جانب سے 2 مارچ سے 4 مارچ 2021 تک ورچوئل پلیٹ www.maritimeindiasummit.in پر ’میری ٹائم انڈیا سمٹ‘کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

یہ سمٹ (سربراہ میٹنگ) اگلی دہائی کے لئے ہندوستان کے بحری سیکٹر (شعبے) کے لئے ایک نقش راہ کھینچے گا اور عالمی بحری شعبے میں ہندوستان کو آگے لے جانے کے لئے کام کرے گا۔ توقع ہے کہ کئی ملکوں کے ممتاز اور نامور مقررین بھی اس سمٹ میں شرکت کریں گے اور انڈین میری ٹائم ڈومین میں کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری کا پتہ لگائیں گے۔ اس تین روزہ سمٹ میں ڈنمارک ایک ساتھی ملک ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی 2 مارچ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’ میری ٹائم انڈیا سمٹ2021‘کا افتتاح کریں گے۔

میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کے بارے میں:

بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کی جانب سے 2 مارچ سے 4 مارچ 2021 تک ورچوئل پلیٹ www.maritimeindiasummit.in پر ’میری ٹائم انڈیا سمٹ‘کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

یہ سمٹ (سربراہ میٹنگ) اگلی دہائی کے لئے ہندوستان کے بحری سیکٹر (شعبے) کے لئے ایک نقش راہ کھینچے گا اور عالمی بحری شعبے میں ہندوستان کو آگے لے جانے کے لئے کام کرے گا۔ توقع ہے کہ کئی ملکوں کے ممتاز اور نامور مقررین بھی اس سمٹ میں شرکت کریں گے اور انڈین میری ٹائم ڈومین میں کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری کا پتہ لگائیں گے۔ اس تین روزہ سمٹ میں ڈنمارک ایک ساتھی ملک ہے۔

Recommended