Categories: قومی

وزیر اعظم آج مہاراشٹر میں، استقبال کے لیے مندروں کا شہر دیہو تیار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ممبئی، 14 جون (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو مہاراشٹر میں رہیں گے۔ پونے کے قریب دیہو کا مندر ان کے استقبال کے لیے پوری طرح تیار ہے۔وزیر اعظم دوپہر میں دیہو میں 17ویں صدی کے سنت تکارام مہاراج مندر میں شیلا (چٹان) مندر کا افتتاح کریں گے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اپنے مصروف پروگرام کے دوران وزیر اعظم ممبئی میں انقلابیوں کی گیلری کی نقاب کشائی کریں گے۔ اس کے علاوہ 200 سال سے مسلسل شائع ہونے والا اخبار ”ممبئی سماچار“ کے دو صدسالہ تقریب میں بھی حصہ لیں گے۔ اس موقع پر اخبار کے منفرد کارنامے پر ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا جائے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
شری سنت تکارام مہاراج سنستھان دیہو کے سربراہ نتن مورے کے مطابق ”شیلا“ مندر ایک کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت سے کوئی مالی امداد نہیں لی گئی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم کو خصوصی ٹوپی پیش کی جائے گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago