Urdu News

کیرالہ، تملناڈو اور پڈوچیری میں پولنگ نیز آسام اور مغربی بنگال میں تیسرے مرحلے کی پولنگ پرامن طور پر ہوئی

انتخابی کمیشن نے انتخابات کو صاف ستھرے اور محفوظ طریقے پر کرانے کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی کے مفصل منصوبے ترتیب دیئے تھے

 نئی دہلی ،06مارچ ، 2021،

کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری نیز آسام اور مغربی بنگال کے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے 475 اسمبلی حلقوں کے153538 پولنگ مرکزوں پر آج پرامن طور پر ووٹ ڈالے گئے۔پولنگ مرکزوں کی تعداد میں اس حقیقت کے پیش نظر اضافہ کردیا گیا تھا کہ فی پولنگ مرکز ووٹروں کی تعداد سماجی دوری کے ضابطوں کے پیش نظر  1500 سے گھٹا کر ایک ہزار کردی گئی تھی۔

رائے دہندگان پولنگ مراکز اور مشاہدین کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

ٹیبل 1

ریاست

کیرالہ

تمل ناڈو

پڈوچیری

آسام کا

 تیسرا مرحلہ

مغربی بنگال کا

تیسرا مرحلہ

اسمبلی حلقے

140

234

30

40

31

پولنگ مراکز کی تعداد

40771

88,937

1558

11,401

10,871

اندراج شدہ رائے دہندگان

2,75,03,199

6,28,69,955

1004197

79,19,641

78,52,425

مامور شدہ عام مشاہدین کی تعداد

70

150

11

33

22

تعینات شدہ پولیس مشاہدین کی تعداد

20

41

5

9

7

اخراجات کے تعینات شدہ مشاہدین کی تعداد

40

119

12

17

9

شام پانچ بجے تک ووٹنگ کا فیصد

69.95%

64.92%

77.90%

78.94%

77.68%

Total Number of Assembly Constituencies = 475 (1)

Total Number of Contesting Candidates = 5821

شمولیت والے اور قابل رسائی انتخابات کو یقینی بنانے کی خاطر بھارت کے انتخابی کمیشن نے ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی سہولت کے متبادل کو پی ڈبلیو ڈیز (معذور افراد)، 80 سال سے زیادہ کے معمر شہریوں، کووڈ-19 سے  متاثر ہونے کا شبہ رکھنے والے یا متاثرہ افراد اور ضروری خدمات میں متعین افراد تک توسیع دے دی تھی۔ زمینی سطح کے مشاہدین نے اس طرح کے ووٹروں کے لیے آسانی کے مناسب بندوبست کی نگرانی کا کام انجام دیا۔

پی ڈبلیو ڈی رائے دہندگان کی کل تعداد 906763

WhatsApp Image 2021-04-06 at 5.16.40 PM

اَسّی سے زیادہ عمر کے رائے دہندگان کی کل تعداد 2152210

WhatsApp Image 2021-04-06 at 5.16.40 PM (1)

پی ڈبلیو ڈی رائے دہندگان کی تفصیلات اور 80 سال سے زیادہ عمر کے رائے دہندگان کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

ٹیبل 2

آسام

کیرالہ

تمل ناڈو

پڈوچیری

آسام کا

تیسرا مرحلہ

مغربی بنگال  کا

تیسرا مرحلہ

کل میزان

پی ڈبلیو ڈی رائے دہندگان

294718

4,81,899

12038

54,148

64,083

9,06,763

80 سال سے زیادہ عمر کے رائے دہندگان

622064

12,87,457

17146

99,471

1,26,177

21,52,210

معیاری طریقہ کار کے مطابق  تمام ای وی ایمس (الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں) اور وی وی پی اے ٹیز (ووٹر ویریفائیڈ پیپر آڈٹ ٹریل) کی پہلی سطح کی چیکنگ اور انھیں چلا کر دیکھنے کا کام سیاسی پارٹیوں/ امیدواروں کے ایجنٹوں کی موجودگی میں کرلیا گیا تھا۔ ایف ایل سی اور ہر ایک ووٹنگ مشین اور وی وی پی اے ٹی ایس کو نقلی پولنگ کے دوران چلاکر دیکھ لیا گیا تھا۔ آج انتخابات شروع ہونے سے پہلے ان میں سے ہر ایک الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور وی وی ای اے ٹی ایس کو دوبارہ پولنگ ایجنٹوں کی موجودگی میں نقلی پولنگ کے دوران کم از کم پچاس ووٹوں کے ذریعے معیاری طریقہ کار کے مطابق  چلاکر دیکھ لیا گیا۔ نقلی پولنگ کے خاتمے پر ای وی ایم کے نتیجے کا موازنہ وی وی پی اے ٹی پرچیوں کے نتیجے سے کیا گیا اور اسے پولنگ ایجنٹوں کو دکھایا گیا۔نقلی پولنگ کے دوران مشین کے کام نہ کرنے کی شرح پچھلے چند انتخابات کے موازنے میں کم پائی گئی۔

WhatsApp Image 2021-04-06 at 1.22.42 PM

آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے ایک بڑے قدم کے طور پر پچاس فیصد سے زیادہ پولنگ مرکزوں کو انتخابی کمیشن کے ضابطوں کے مطابق براہ راست  دکھایا گیا جن میں ایسے پولنگ مرکز بھی شامل تھے جن میں گڑبڑ کا اندیشہ تھا ۔ اس کا مقصد پولنگ کے علاقوں میں محفوظ حالات کو یقینی بنانا تھا۔کمیشن، سی ای اوز، ڈی ای اوز اور مشاہدین حالات پر براہ نظر رکھ سکتے تھے اور پولنگ مراکز کی نگرانی کرسکتے تھے۔

79395

51.71%

جن پولنگ مرکزوں کی براہ راست نگرانی کی گئی ان کی تعداد

153538

کمیشن کی ہدایت کے مطابق پولیس اہلکار جن میں سی اے پی ایف کے اہلکار بھی شامل ہیں اس وقت تک پولنگ مرکز کے اندر نہیں جائیں گے جب تک کہ امن قانون کے مسئلے کی وجہ سے پریزائڈنگ افسر انھیں اندر نہ بلائے۔ یہ کمیشن کی واضح ہدایت ہے کہ  پولنگ ختم ہونے سے 48 گھنٹے اندر کی پرسکوت مدت کے دوران جن اسمبلی علاقوں میں انتخابات ہونے والے ہیں ان میں کسی باہر کے آدمی کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کمیشن نے ڈی ای اوز اور پولیس افسران کی بریفنگ کے موقع پر اس ہدایت کا اعادہ کیا تھا۔ ان رہنما خطوط کی سختی کے ساتھ پابندی کی گئی۔نئی دہلی ،06مارچ ، 2021،

کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری نیز آسام اور مغربی بنگال کے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے 475 اسمبلی حلقوں کے153538 پولنگ مرکزوں پر آج پرامن طور پر ووٹ ڈالے گئے۔پولنگ مرکزوں کی تعداد میں اس حقیقت کے پیش نظر اضافہ کردیا گیا تھا کہ فی پولنگ مرکز ووٹروں کی تعداد سماجی دوری کے ضابطوں کے پیش نظر  1500 سے گھٹا کر ایک ہزار کردی گئی تھی۔

رائے دہندگان پولنگ مراکز اور مشاہدین کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

ٹیبل 1

ریاست

کیرالہ

تمل ناڈو

پڈوچیری

آسام کا

 تیسرا مرحلہ

مغربی بنگال کا

تیسرا مرحلہ

اسمبلی حلقے

140

234

30

40

31

پولنگ مراکز کی تعداد

40771

88,937

1558

11,401

10,871

اندراج شدہ رائے دہندگان

2,75,03,199

6,28,69,955

1004197

79,19,641

78,52,425

مامور شدہ عام مشاہدین کی تعداد

70

150

11

33

22

تعینات شدہ پولیس مشاہدین کی تعداد

20

41

5

9

7

اخراجات کے تعینات شدہ مشاہدین کی تعداد

40

119

12

17

9

شام پانچ بجے تک ووٹنگ کا فیصد

69.95%

64.92%

77.90%

78.94%

77.68%

Total Number of Assembly Constituencies = 475 (1)

Total Number of Contesting Candidates = 5821

شمولیت والے اور قابل رسائی انتخابات کو یقینی بنانے کی خاطر بھارت کے انتخابی کمیشن نے ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی سہولت کے متبادل کو پی ڈبلیو ڈیز (معذور افراد)، 80 سال سے زیادہ کے معمر شہریوں، کووڈ-19 سے  متاثر ہونے کا شبہ رکھنے والے یا متاثرہ افراد اور ضروری خدمات میں متعین افراد تک توسیع دے دی تھی۔ زمینی سطح کے مشاہدین نے اس طرح کے ووٹروں کے لیے آسانی کے مناسب بندوبست کی نگرانی کا کام انجام دیا۔

پی ڈبلیو ڈی رائے دہندگان کی کل تعداد 906763

WhatsApp Image 2021-04-06 at 5.16.40 PM

اَسّی سے زیادہ عمر کے رائے دہندگان کی کل تعداد 2152210

WhatsApp Image 2021-04-06 at 5.16.40 PM (1)

پی ڈبلیو ڈی رائے دہندگان کی تفصیلات اور 80 سال سے زیادہ عمر کے رائے دہندگان کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

ٹیبل 2

آسام

کیرالہ

تمل ناڈو

پڈوچیری

آسام کا

تیسرا مرحلہ

مغربی بنگال  کا

تیسرا مرحلہ

کل میزان

پی ڈبلیو ڈی رائے دہندگان

294718

4,81,899

12038

54,148

64,083

9,06,763

80 سال سے زیادہ عمر کے رائے دہندگان

622064

12,87,457

17146

99,471

1,26,177

21,52,210

معیاری طریقہ کار کے مطابق  تمام ای وی ایمس (الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں) اور وی وی پی اے ٹیز (ووٹر ویریفائیڈ پیپر آڈٹ ٹریل) کی پہلی سطح کی چیکنگ اور انھیں چلا کر دیکھنے کا کام سیاسی پارٹیوں/ امیدواروں کے ایجنٹوں کی موجودگی میں کرلیا گیا تھا۔ ایف ایل سی اور ہر ایک ووٹنگ مشین اور وی وی پی اے ٹی ایس کو نقلی پولنگ کے دوران چلاکر دیکھ لیا گیا تھا۔ آج انتخابات شروع ہونے سے پہلے ان میں سے ہر ایک الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور وی وی ای اے ٹی ایس کو دوبارہ پولنگ ایجنٹوں کی موجودگی میں نقلی پولنگ کے دوران کم از کم پچاس ووٹوں کے ذریعے معیاری طریقہ کار کے مطابق  چلاکر دیکھ لیا گیا۔ نقلی پولنگ کے خاتمے پر ای وی ایم کے نتیجے کا موازنہ وی وی پی اے ٹی پرچیوں کے نتیجے سے کیا گیا اور اسے پولنگ ایجنٹوں کو دکھایا گیا۔نقلی پولنگ کے دوران مشین کے کام نہ کرنے کی شرح پچھلے چند انتخابات کے موازنے میں کم پائی گئی۔

WhatsApp Image 2021-04-06 at 1.22.42 PM

آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے ایک بڑے قدم کے طور پر پچاس فیصد سے زیادہ پولنگ مرکزوں کو انتخابی کمیشن کے ضابطوں کے مطابق براہ راست  دکھایا گیا جن میں ایسے پولنگ مرکز بھی شامل تھے جن میں گڑبڑ کا اندیشہ تھا ۔ اس کا مقصد پولنگ کے علاقوں میں محفوظ حالات کو یقینی بنانا تھا۔کمیشن، سی ای اوز، ڈی ای اوز اور مشاہدین حالات پر براہ نظر رکھ سکتے تھے اور پولنگ مراکز کی نگرانی کرسکتے تھے۔

79395

51.71%

جن پولنگ مرکزوں کی براہ راست نگرانی کی گئی ان کی تعداد

153538

کمیشن کی ہدایت کے مطابق پولیس اہلکار جن میں سی اے پی ایف کے اہلکار بھی شامل ہیں اس وقت تک پولنگ مرکز کے اندر نہیں جائیں گے جب تک کہ امن قانون کے مسئلے کی وجہ سے پریزائڈنگ افسر انھیں اندر نہ بلائے۔ یہ کمیشن کی واضح ہدایت ہے کہ  پولنگ ختم ہونے سے 48 گھنٹے اندر کی پرسکوت مدت کے دوران جن اسمبلی علاقوں میں انتخابات ہونے والے ہیں ان میں کسی باہر کے آدمی کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کمیشن نے ڈی ای اوز اور پولیس افسران کی بریفنگ کے موقع پر اس ہدایت کا اعادہ کیا تھا۔ ان رہنما خطوط کی سختی کے ساتھ پابندی کی گئی۔

Recommended