Urdu News

پرسار بھارتی اوڈیئنس ری سرچ نے نیوز آن اے آئی آر ریڈیو لائیو اسٹریم کی عالمی درجہ بندی جاری کی

پرسار بھارتی

 نئی دہلی، 18 جون 2021 :

آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو سروسز کی پرسار بھارتی کی سرکاری ایپ ،‘نیوز آن اے آئی آر ایپ’، پر لائیو اسٹریم کی جاتی ہے۔‘ نیوز آن اے آئی آر ایپ’ پر  آل انڈیا ریڈیو اسٹریمز کے نہ صرف بھارت میں بلکہ عالمی سطح پر پوری  دنیا کے  85 سے زیادہ ملکوں اور 8000 شہروں میں بڑی تعداد  سامعین ہیں۔

یہاں بھارت کے علاوہ  ان چوٹی کے ملکوں کی بھی ایک جھلک پیش کی گئی ہے ، جہاں ‘نیوزآن اے آئی آر’ سب سے مقبول ہے ؛ دنیا کے باقی حصوں میں  ‘نیوزآن اے آئی آر’ ایپ پر دستیاب آل انڈیا ریڈیو کی چوٹی کی اسٹریم کی بھی ایک جھلک پیش کی گئی ہے۔ آپ اس کی ملک-وار تفصیل بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ پوری رینکنگ یکم جون سے لے کر 15 جون ، 2021 تک کے پندرہ واڑہ اعدادوشمار پر مبنی ہے۔ اس ڈیٹا میں بھارت شامل نہیں ہے۔

ان نئی رینکنگ میں ایک اہم تبدیلی کے تحت ان ممالک میں  ‘نیوزآن اے آئی آر ایپ’ کی مقبولیت کی بنیاد پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے فرانس کو پوری دنیا میں سرفہرست ملک کے طور پربے دخل کردیا ہے  یا پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فرانس اب دوسرے  نمبر پرہے۔ جاپان چوٹی کے 10 ملکوں کی فہرست میں شامل ہونے والا نیا ملک ہے

Recommended