وزیراعظم نے ڈاکٹرراجندرپرساد کوان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی ، 03 ؍دسمبر: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت کے پہلےصدرڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے کہاکہ ‘‘سابق صدرجمہوریہ بھارت رتن ڈاکٹرراجندرپرساد. کی جینتی پرانھیں میراخراج عقیدت ۔جدوجہدآزادی. اور آئین سازی میں انھوں نے بیش قیمتی رول نبھایا۔سادہ زندگی اوراعلیٰ خیالات کے اصول پرمبنی. ان کی زندگی ملک کے شہریوں کو ہمیشہ حوصلہ فراہم کرتی رہے گی ۔

نے ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے بھارت کے اولین صدر. جمہوریہ ہند ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر آج راشٹرپتی بھون میں خراج عقیدت پیش کیا۔

صدر جمہوریہ ہند اور راشٹرپتی بھون کے افسران نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی ایک پورٹریٹ کے آگے گلہائے عقیدت نذر کیے۔