Urdu News

صدرجمہوریہ ہند نے جناب آر وینکٹ رمن کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند

 نئی دہلی، 04 دسمبر 2021:

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند نے آج (04دسمبر 2021کو) راشٹرپتی بھون میں سابق صدرجمہوریہ ہند جناب آر وینکٹ رمن کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا۔ صدرجمہوریہ  اور راشٹرپتی بھون کے افسران نے جناب وینکٹ رمن کی تصویر کے سامنے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔


Recommended