Urdu News

صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے سابق صدر وی وی گری کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو 25 سے 27 جولائی تک اوڈیشہ کا دورہ کریں گی

 

 

 

صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج  (10 اگست 2022)راشٹرپتی بھون میں سابق صدرجمہوریہ ہند جناب وی وی گری کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ۔  صدر اور راشٹر پتی بھون کے افسران نے جناب وی وی گری کی ایک تصویرکےسامنے گلہائےعقیدت نذر کئے۔

Recommended