Categories: قومی
بھارت کے صدرجمہوریہ نے،بھارتی بحریہ کے 22ویں میزائل ویسیل اسکویڈرن کو اسٹینڈرڈ سے نوازا
 <span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt; text-align: justify;">بھارت کےصدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے آج (8دسمبر 2021) مہاراشٹر کے ممبئی میں بھارتی بحریہ کے 22ویں میزائل ویسیل اسکویڈرن  کو پریزیڈنٹس اسٹینڈرڈسے نوازا ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع  پر اظہار خیال کرتے ہوئے ، صدر جمہوریہ نے اس کا ر نمایاں کی  حصولیابی کے لئے 22ویں میزائل ویسیل اسکویڈرن سے وابستہ  تمام عہدے داران اور  جہا ز کے عملے کے ارکان کو مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے کہا کہ اسٹینڈرڈ سے نوازا جانا ،اس  اسکویڈرن کے  عہدے داروں اور عملے کے ارکان کے ذریعہ ہمارے ملک کے لئے  ماضی اور حال میں انجام دی گئیں غیر معمولی  خدمات کا ایک ثبوت ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ  نے اس بات کو اجاگر کیا کہ اس اسکویڈرن   کے بحری جہازوں کو بڑی تعداد میں کارروائیوں کے لئے تعینات کیا گیا ہے اور یہ جہازمشن پر مبنی تعیناتیوں  کے ذریعہ ہماری سمندری سرحدوں کی حفاظت کررہے ہیں اور وہ خلیج عمان  اور خلیج فارس میں  سفارتی مشنوں    کو انجا م دیتے رہے ہیں اور بحری قذاقی مخالف کارروائیاں  بھی انجام دے رہے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدرجمہوریہ  نے کہا کہ بھارت  ایک سمندری  ملک ہے اور بھارتی بحریہ  کا ہماری خارجہ پالیسی  کو  تقویت بہم پہنچانے اور  ہمارے  قومی مفادات   اور تجارتی  خواہشات   کے تحفظ میں ایک زبردست کردار ادا کررہے ہیں۔یہ بہت  اطمینان کی بات ہے کہ بھارتی بحریہ عزم مصمم کے  ساتھ ہمارے  وسیع بحری مفادات کا  کامیابی کے ساتھ تحفظ کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی بحری تجارت  کا ایک بڑا حصہ  بحرہند خطےسے ہوکر گزرتا ہے،اس لئے اس خطے میں امن اور سکون برقراررکھنا ، نہ صرف ہمارے لئے بلکہ  پور ی عالمی برادری کے لئے بھی  سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">انہوں نے کہا کہ آج دنیا میں سب سے بڑی بحریاؤں  میں سے ایک ہونے کے ناطے ، بھارتی بحریہ  کو ہمارے سمندری  پڑوسی ملک ، بحر ہند خطے میں  ایک ترجیحی  سکیورٹی  ساجھیدار  کی حیثیت سے دیکھتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدرجمہوریہ نے کہا کہ بھارت ، بحرالکاہل خطے  میں سامنے آنے والی جغرافیائی سیاست سےمتعلق چنوتیاں ، بھارت کو ایک بنیادی کردار اداکرنے کا موقع  پیش  کرتی ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">انہوں نے زوردے کر کہا کہ اس خطے کی سرکردہ  بحریاؤں  میں شمار ہونے والی ایک بحریہ کی حیثیت سے  بھارتی بحریہ نے  تمام علاقائی  عہدبندگیوں  کے تقاضوں   کی تکمیل   نیز انڈو-پیسفک (بھارت – بحرالکاہل  ) خطے میں اپنے شراکتداروں  کے ساتھ   استوار روابط کو   مزید تقویت بخشنے کے لئے   خاطر خواہ کوششیں کی ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago