Urdu News

صدر جمہوریہ ہند کل آئی آئی ایم ناگپور کے مستقل کیمپس کا افتتاح کریں گے

صدرِ جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند

 

 صدرِ جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کل (8مئی 2022) کومہاراشٹر کا دورہ کریں گے جہاں وہ ناگپور ، ایم آئی ایچ اے، داہے گاؤں موضع میں آئی آئی ایم ناگپور کے مستقل کیمپس کا افتتاح کریں گے۔

 صدرِ جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کل (8مئی 2022) کومہاراشٹر کا دورہ کریں گے جہاں وہ ناگپور ، ایم آئی ایچ اے، داہے گاؤں موضع میں آئی آئی ایم ناگپور کے مستقل کیمپس کا افتتاح کریں گے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ میزورم قدرتی وسائل کی کثرت سے مالا مال ہے۔ ایک ایسا خطہ جو حیاتیاتی تنوع سے ثروت مند ہے تحقیق و ترقی کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے۔ تاہم یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ترقی اور پائیداری کے درمیان صحیح توازن قائم کریں۔ اس ریاست کے ساتھ ساتھ شمال مشرقی دیگر ریاستوں کے ماحول کو احتیاط کے ساتھ محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں ایسے طور طریقوں کو اپنانا چاہیے جو نہ صرف ہمارے لیے بلکہ فطرت کے لیے بھی فائدہ مند ہوں۔ انھوں نے نیتی آیوگ کے ایک مطالعے کے مطابق پلاسٹک کا سب سے کم فضلہ پیدا کرنے پر میزورم، سکم اور تریپورہ کے لوگوں کی ستائش کی۔ انھوں نے کہا کہ یہ ذمہ دارانہ کھپت اور پیداوار کی ایک اچھی مثال ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ مصروف ٹریفک کے باوجود آئزوال کے فرض شناس عوام ہارن بجانے سے گریز کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ طرزِ عمل قابلِ ستائش ہے اور دوسرے شہروں میں بھی لوگوں کو اس کی تقلید کرنی چاہیے۔


Recommended