Urdu News

صدر جمہوریہ 9 سے 11 جون تک جموں اور ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند

 

 

نئی دہلی،8 جون 2022/

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 9 سے 11 جون 2022 تک جموں اور ہماچل پردیش کا دورہ کریں گے۔

9 جون 2022 کو صدرجمہوریہ جموں میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ جموں کے پانچویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب کریں گے۔

10 جون، 2022 کو صدر جمہوریہ دھرم شالہ میں سنٹرل یونیورسٹی آف ہماچل پردیش کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کریں گے۔

 

Recommended