Categories: قومی

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ٹوکیو پیرالمپکس کے تمغہ جیتنے والوں کودی مبارک باد

صدر جمہوریہ  رام ناتھ کووند نے ٹوکیو پیرالمپکس کے تمغہ جیتنے والوں کودی  مبارک باد

نئی دہلی، 4 ستمبر

صدر رام ناتھ کووند نے ٹوکیو پیرالمپکس میں شوٹنگ میں تمغہ جیتنے والوں، منیش نروال اور سنگھ راج اڈانا کو مبارک باد دی ہے۔ہفتہ کے روز مسٹر کووند نے ٹویٹ کیا کہ نوجوان منیش نروال نے پیرالمپکس میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیت کر اور ترنگا لہرانے کا موقع دے کر ہندوستان کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

انہوں نے کہا ’’آپ نے بہت چھوٹی عمر میں بے پناہ صلاحیتوں اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے۔ دلی مبارکباد! مستقبل میں آپ کو کئی اور ایوارڈز جیتیں‘‘۔

اس ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے اڈانا کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر کووند نے کہا ’’کانسی کا تمغہ جیتنے والے سنگھ راج اڈانا نے ٹوکیو پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیت کر اپنی کارکردگی میں اضافہ کیا۔ آپ کی غیر معمولی کارکردگی پر مبارکباد۔ آپ مستقبل میں مزید فتوحات حاصل کریں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago