Urdu News

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوگی کی اہل وطن کو مبارک باد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوگی کی اہل وطن کو مبارک باد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوگی کی اہل وطن کو مبارک باد دی

Prime Minister Narendra Modi congratulated the people of Bhogi

نئی دہلی ، 13 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوگی کی اہل وطن کو مبارک باد دی ہے۔ بدھ کے روز انہوں نے ٹویٹ کرکے وطن عزیز کونیک خواہشات پیش

کی،اورکہاکہ میری دعا ہے کہ یہ خصوصی دن ہر ایک کی زندگی میں خوشی ،اور خوش حالی لائے اور سب صحت مند ہوں۔

مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر سمیت متعدد مرکزی وزرانے بھی اہل وطن کو لوہری کی مبارکباد پیش کی ہے۔

اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے پی ایم فصل انشورنس اسکیم کے مستفید افراد کو مبارک باد دی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ملک کو

غذائی اجزافراہم کرنے والے افراد کو قدرت کے غضب سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے آج پی ایم کراپ انشورنس اسکیم کے 5 سال مکمل ہوگئے ہیں۔

نقصان کی کوریج اور خطرہ کم ہونے کی وجہ سے اس منصوبے کے تحت کروڑوں کسانوں نے فائدہ اٹھایا ہے۔ اس کے تمام مستفید افراد کو

میری مبارک باد۔

وزیر اعظم فصل کی انشورینس اسکیم نے کسانوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ کس طرح یقینی بنایا ہے ؟ دعووں کے تصفیے میں کس حد تک

مکمل شفافیت برتی گئی ہے ؟ اس سے متعلق ایسی تمام معلومات ، نمو ایپ کے صوتی پیغام میں موجودہے۔

Recommended