Categories: قومی

وزیراعظم نریندرمودی نے پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو یادکیا

نئی دہلی ، 28 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے مجاہدآزادی لالہ لاجپت رائے کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا۔ جمعرات کے روز ، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ عظیم محب آزادی پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کی یوم پیدائش کی مبارک باد ۔ ملک کی آزادی کے لیے ان کا کردار ناقابل فراموش ہے ۔ ان کی شخصیت قابل تقلید ہے۔

واضح ہوکہ لالہ لاجپت رائے  کی پیدائش:28جنوری،1865میں ہوئی تھی ۔ آج ان کی یوم پیدائش ہے، اس موقع پر ملک انہیں خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ لالہ لاجپت رائے کی  وفات: 17 نومبر،1928میں ہوئی تھی۔

لالہ لاجپت رائے ہندستانکے مشہور و معروف انقلابی لیڈر ،تحریک آزادی ہندکے مجاہد اور ادیب و مورخ  تھے۔ہندستان کی آزادی کے لیے ان کی سیاسی جدو جہد  تاریخ  کےسنہری حروف میں لکھی جاتی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago