Urdu News

وزیر اعظم نے ندیا، مغربی بنگال میں سڑک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

 

 
 

نئی دہلی، 28 نومبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ندیا،مغربی بنگال میں سڑک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ندیا، مغربی بنگال میں ہوئے سڑک حادثے کے نتیجے میں جانوں کے اتلاف پر ازحد رنجیدہ ہوں۔ میرے خیالات سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد از جلد صحتیاب ہوجائیں۔‘‘

 

Recommended