Urdu News

وزیراعظم نے اترپردیش کے کشی نگر میں ہوئےحادثہ میں جانوں کے اتلاف پر تعزیت کااظہار کیا

اترپردیش کے کشی نگر میں ہوئےحادثہ

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے کشی نگر میں ہوئے  حادثے میں جانوں کے اتلاف پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے یہ بھی کہا ہے کہ مقامی انتظامیہ ہر ممکن مدد فراہم کرنے میں مصروف ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘اترپریش کے کشی نگرمیں ہوا حادثہ دل کو پاش پاش کرنے والاسانحہ ہے۔ اس میں جن لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے ، ان کے اہل خانہ  کے تئیں میں اپنی گہری ہمدردی کااظہار کرتاہوں۔ اسکے ساتھ ہی تمام زخمیوں کی جلد سے جلد صحتیابی کی بھی دعا کرتا ہوں۔مقامی انتظامیہ ہر ممکن مدد کررہا ہے’’۔

 

 

 

Recommended